Friday, June 8, 2012

مسلح افواج کی توجہ کا مرکز ملکی دفاع اور قومی خدمت ہے، آرمی چیف کیانی


   

راولپنڈی(سی ایم لنکس)آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہاہے کہ مسلح افواج کی توجہ کا مرکز ملکی دفاع اور قومی خدمت ہے. آرمی چیف نے میجر شبیر شریف شہید پر لکھی گئی کتاب کی تقریب رونمائی سے راول پنڈی میں بطور مہمان خصوصی خطاب کیا. ان کاکہناتھاکہ پاکستان امن پسند ملک ہیں، کسی کے خلاف جارحانہ عزائم نہیں رکھتے، انہوں نے کہاکہ فوج کی طرف سے بہادری اور شجاعت کی قابل فخر داستانیں رقم کی گئیں. میجرشبیر شریف شہید سچے ہیرو کی ایک عظیم مثال ہیں۔

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


Recent Posts

Blogger Widgets
Advertise Now!