اسلام آباد:جعلی و نقلی اشیاءکی خرید و فروخت کے خلاف ریلی
June 08, 2012
اسلام آباد (سی ایم لنکس)جعلی و نقلی اشیاء کی خرید و فروخت کے خلاف اسلام آباد میں ایک ریلی کا اہتمام کیا گیا، جس کی قیادت وفاقی وزیر برائے ریگولیشن و سروسز فردوس عاشق اعوان اور ادارہ برائے حقوق املاک دانش کے سربراہ و سابق وفاقی وزیر حمیداللہ جان آفریدی نے کی. ادارہ برائے حقوق املاک دانش کے زیر اہتمام منعقدہ ریلی چائینہ چوک سے شروع ہو کر ڈی چوک پر اختتام پذیر ہوئی. شرکاء نے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر جعلی اور نقلی اشیا ء کے خلاف نعرے درج تھے. ریلی میں سول سوسائٹی کے اراکین بھی شریک تھے.۔

0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔