ملک کے بعض علاقوں میں تیز ہواویں کے ساتھ بارش کا امکان
June 09, 2012
کراچی(سی ایم لنکس)محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں راول پنڈی، اسلام آباد، سرگودھا، بہاولپور، ملاکنڈ، ہزارہ ، کشمیر، گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر بارش ہوئی ،سب سے زیادہ بارش اسلام آباد میں 15 ملی میٹر، ریکارڈ ہوئی، ڈی جی خان میں 10، مالم جبہ 8، مظفرآباد 7 ، کوہاٹ اور کاکول میں 4 ، ٹوبہ ٹیک سنگھ اور بہاولنگر میں 3 ، کالام ، گلگت، بالاکوٹ میں 2 ملی میٹر بارش ہوئی، آئندہ 24 گھنٹوں میں ملک کے بیشتر مقامات پر موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے تاہم بعض علاقوں میں ابرآلود موسم بھی موجود ہے، آج شام اور رات کو راول پنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا، بنوں ، ملاکنڈ، ہزارہ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواویں کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔

0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔