دپیکا پڈوکون خطرناک شارک کے ساتھ جلوہ گر ہونگی

کوکٹیل میں دیپکا نہ صرف ہوائی جہاز سے چھلانگ لگاتی نظر آئیں گی ،بلکہ لوگ انہیں خطرناک شارک کے ساتھ تیرتا ہوا بھی دیکھیں گے،دپیکا کا کہنا ہے کہ وہ’’ کوکٹیل‘‘ میں اپنی بہترین فارم میں نظر آنا چاہتی ہیں ،ان کا دعویٰ ہے کہ’’ کوکٹیل‘‘ سے وہ ثابت کردیںگی کہ وہ سنجیدہ اداکارہ ہیں،اب دپیکا کی اداکاری اور اسٹنٹس کیا رنگ جماتے ہیں ،یہ تو فلم کی ریلیز کے بعد ہی پتہ چلے گا ۔
0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔