Sunday, June 3, 2012

وفاقی وزراء اور مشیروں کے بیرون ملک دوروں پر پابندی


 اسلام آباد (سی ایم لنکس)وزیراعظم گیلانی نے وفاقی وزراء اور مشیروں کے بیرون ملک دوروں پر پابندی لگا دی ہے۔۔۔چارسال خوب غيرملکي دورے ہوئے۔آخري سال ميں حکومت کو بچت کي سوجھي ۔۔۔۔۔اور وزيراعظم نے   وفاقی وزراء، وزرائے مملکت، وزیراعظم کے مشیر اور معاونین کے بیرونی ملک دوروں پرپابندي لگادي۔۔۔اس فيصلے کا مقصد کفايت شعاري اوربچت بتاياگياہے۔۔۔يہ بھي کہاگياہے کہ جس دورے ميں کسی وزیر یا مشیر کی شرکت لازم ہو۔۔وزیراعظم کی اجازت اور دورے کے اخراجات کی منظوری لینا ضروری ہے۔۔۔چليے دير آيد درست آيد۔۔۔اسي ہفتے بھارتي حکومت نے بھي بچت اصلاحات نافذ کي ہيں ۔بيرون ملک دوروں کےليے وفد مختصر رکھنے کي ہدايت کي ہے۔۔اور سرکاري اجلاس فائيو اسٹار ہوٹلز ميں کرنے پربھي پابندي لگادي ہے

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


Recent Posts

Blogger Widgets
Advertise Now!