Monday, June 11, 2012

نیٹو سپلائی کی بحالی حکمرانوں کیلئے خودکشی ثابت ہوگی،لیاقت بلوچ


     


 June 11, 2012,


جیکب آباد(سی ایم لنکس)جماعت اسلامی کے جنرل سیکرییٹری لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ نیٹو سپلائی کی بحالی حکمرانوں کے لئے خودکشی ثابت ہوگی۔ لیاقت بلوچ نے جیکب آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ایم،ایم،اے کو فعال کرنے کے لئے مذہبی جماعتوں میں رابطے جاری ہیں جبکہ مسلم لیگ ن کو حقیقی مخالفت کرنے کے لئے اسمبلیوں سے مستعفی ہونا پڑے گا،انہوں نے کہا کہ احکامات نہ ماننا اور عدلیہ کی توہین کرنا صدر آصف علی ذرداری کی حکومت کاایجنڈاہے، انہوں نے بلوچستان کے بارے میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کا مسئلہ لا پتہ افراد کے واپس آنے سے حل نہیں ہوگا۔

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


Recent Posts

Blogger Widgets
Advertise Now!