Monday, June 11, 2012

ا رسلان افتخار کیس میں چیف جسٹس کی انوالمنٹ نظر نہیں آئی،اعتزاز



June 11, 2012,  
لاہور(سی ایم لنکس) اعتزاز احسن نے کہا کہ ا رسلان افتخار کیس میں چیف جسٹس کی انوالمنٹ نظر نہیں آئی، میڈیا نے بات کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ میڈیا نے ارسلان افتخار معاملے کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا، سنی سنائی بات کو اتنا بڑھانا نہیں چاہیے تھاَاعتزاز احسن نے کہا کہ معاملہ عدالت میں ہے، ارسلان افتخار کیس پر بات نہیں کرنا چاھتا، ملک ریاض کے پاس مواد دیکھا، مگر کیس میں چیف جسٹس کی انوالمنٹ نظر نہیں آئیَانہوں نے کہا کہ ملک ریاض کوسپریم کورٹ میں آنا ہی پڑیگا اور ان کے وکیل کہہ چکے ہیں کہ وہ عدالت میں پیش ہونگے، ا اعتزاز احسن نے کہا کہ چیف جسٹس کوبنچ میں نہیں بیٹھنا چاہیے تھاَاعتزاز احسن نے یہ بھی کہا کہ ٹوئٹر پر انکا کوئی اکاؤنٹ نہیں، انکے نام پر جعلی اکاؤنٹ بنے ہوئے ہیں۔

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


Recent Posts

Blogger Widgets
Advertise Now!