Tuesday, June 5, 2012

فہمیدہ مرزا نے قائم مقام صدر مملکت کی ذمے داری سنبھال لی



اسلام آباد(سی ایم لنکس)  ا سپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا منگل سے قائم مقام صدر کی حیثیت سے فرائض انجام دیں گی۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی آئین کے تحت صدر مملکت یا چیئرمین سینٹ کے غیر ملکی سرکاری دوروں سے وطن واپسی تک صدر کی حیثیت سے فرائض انجام دیں گی۔

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


Recent Posts

Blogger Widgets
Advertise Now!