Tuesday, June 5, 2012

پنجاب میں بجلی کی پیداوار،ن لیگ نے منصوبے پر عمل درآمد نہیں کیا ،کائرہ



کراچی(سی ایم لنکس) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات قمرالزمان کائرہ نے الزام عائد کیا ہے کہ ن لیگ نے پنجاب میں بجلی پیدا کرنے کے منصوبے پر عمل نہیں کیا۔ یہ بات انہوں نے کراچی پریس کلب میں میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کرتے ہوئے کہی ۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ ونڈ پاور سے آئندہ سال تک چھ سو میگاواٹ بجلی نظام کا حصہ بن جائیگی۔ان کا کہنا تھا کہ بجلی کے طلب و رسد کے فرق میں خاتمے کیلئے حکومت فنڈز کی کمی آڑے آنے نہیں دے گی۔بلدیاتی انتخابات سے متعلق انہوں نے کہا کہ ان کے غیر جماعتی ہونے سے جمہوریت کونقصان ہوگا۔

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


Recent Posts

Blogger Widgets
Advertise Now!