Tuesday, June 5, 2012

پنجاب بجٹ میں بجلی کی پیداوار کیلئے خطیر رقم رکھی جا رہی ہے،رانا ثنائ


 لاہور(سی ایم لنکس)پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ آئندہ بجٹ میں بجلی کی پیداوار کیلئے خطیر رقم رکھی جا رہی ہے اور پرائیویٹ پبلک سیکٹر سے مل کر نئے منصوبے بنائے جائیں گے ،پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ آئندہ بجٹ میں عام آدمی کی مشکلات کم کریں ،وفاقی حکومت نے بجلی کے حوالے سے پنجاب دشمن پالیسی اختیار کر رکھی ہے ،کرپٹ حکمرانوں سے نجات کیلئے عام انتخابات کی ضرورت ہے اور ان کے 6 ماہ بعد بلدیاتی انتخابات کرائے جائیں ،انھوں نے کہا کہ بابر اعوان اپنے انجام کو پہنچ گئے اب رحمان ملک بھی جلد پہنچ جائیں گے ،ان کا کہنا تھا کہ ارکان اسمبلی کی دوہری شخصیت کے حوالے سے آئین میں ترمیم کرنے کی ضرورت ہے

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


Recent Posts

Blogger Widgets
Advertise Now!