Monday, June 11, 2012

جلوزئی کیمپ دھماکہ، پولیس نے آپریشن شروع کر دیا


 


 June 11, 2012,


نوشہرہ(سی ایم لنکس) نوشہرہ کے جلوزئی متاثرین کیمپ میں دھماکے کے بعد پولیس نے آپریشن شروع کردیا۔۔ پچیس مشکوک افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق کیمپ کے بلاک نمبر چھ میں ایک خیمے کے اندر خود ساختہ بم کا دھماکا ہوا۔ جس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ دھماکے فوراً بعد پولیس کی بھاری نفری نے کیمپ میں تلاشی شروع کر دی اور پچیس افراد کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


Recent Posts

Blogger Widgets
Advertise Now!