Wednesday, June 6, 2012

واشنگٹن اور اسلام آباد میں بہتر تعلقات ہونے چاہیں۔ نواز شریف


 

اسلام آباد(سی ایم لنکس) مسلم لیگ نون کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ واشنگٹن اور اسلام آباد کے تعلقات میں بہتری کے ساتھ بھارت کے ساتھ اسلحہ کی دوڑ بھی ختم ہونی چاہئیں ۔دبئی میں سمندر پار پاکستانیوں کے  بزنس اینڈ پروفیشنل فارم سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے امریکا کے ساتھ تعلقات کی بہتری پر زور دیا۔ان کا کہنا تھا کہ جتنی جلد ہوسکے امریکا کے ساتھ غلط فہمیوں اور شکوک کا خاتمہ ہونا چاہیئے۔ دونوں ممالک کو تعلقات مضبوط بنانے کے لئے ایک دوسرے کو سمجھنا ہوگا۔
نوز شریف نے پاکستان اور بھارت کے درمیان اسلحہ کی دوڑ ختم کرنے پر بھی زور دیا۔

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


Recent Posts

Blogger Widgets
Advertise Now!