Thursday, June 7, 2012

ایڈیشنل جی ایم ریلوے میاں احسن گرفتار



June 07, 2012
اسلام آباد(سی ایم لنکس) نیب نے ریلوے کے جی ایم مینٹینس نعیم اور ایڈیشنل جی ایم ریلوے میاں احسن محمود کو گرفتار کرلیا۔ نیب ذرائع کے مطابق ریلوے کے ان دونوں افسران نے چین سے انہتر لوکوموٹیو کے سات سو چھیتر اسپیر پارٹس ضرورت سے زائد اور مہنگے داموں خریدے تھے۔ جس سے سرکاری خزانے کو پندرہ عشاریہ نو ملین ڈالرکا نقصان پہنچا۔ ذرائع کے مطابق نیب بے تحقیقات مکمل کرنے کے بعد ریلوے کے دو افسران کو گرفتار کیا ہے۔

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


Recent Posts

Blogger Widgets
Advertise Now!