Monday, June 11, 2012

ایفیڈرین کوٹہ کیس، علی موسیٰ گیلانی نے اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا


 


 June 11, 2012,


اسلام آباد(سی ایم لنکس) وزیراعظم کے بیٹے علی موسیٰ گیلانی نے، ایفیڈرین کوٹہ کیس میں تیسری بار انٹی نارکوٹکس فورس کے حکام کے روبرو اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا۔ذرائع کے مطابق، علی موسیٰ گیلانی بغیر نمبر پلیٹ کی گاڑی میں اے این ایف کے دفتر پہنچے۔ تفتیشی حکام نے تین گھنٹے تک ان سے پوچھ گچھ کی۔ ذرائع کے مطابق، علی موسیٰ گیلانی سے ایک سو انسٹھ سوالات کئے گئے لیکن وہ کسی بھی سوال کا تسلی بخش جواب نہ دے سکے۔ حکام کے پوچھنے پر انہوں نے سابق سیکرٹری صحت اسد حفیظ سے کسی بھی قسم کے تعلق سے انکار کیا۔

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


Recent Posts

Blogger Widgets
Advertise Now!