قومی اسمبلی اجلاس، وزیرا عظم کی آمد پر ن لیگ کا احتجاج

اسلام آباد(سی ایم لنکس) قومی اسمبلی کا جلاس اسلام آباد میں جاری ہے ۔وزیرا عظم یوسف رضاگ یلانی شرکت کیلئے اسمبلی پہنچ گئے جس پر ن لیگ کے اراکین نے احتجاج ریکارڈ کرایا ہے ۔بعدازاں ن لیگ کے اراکین نے وزیر اعظم کو گھیرے میں لے لیا جس کے بعد پی پی کے اراکین نے وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو حفاظتی گھیرے میں لے لیا ہے ۔
0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔