Tuesday, June 5, 2012

حامد سعید کاظمی کیخلاف حج کرپشن کیس کی سماعت 9 جون تک ملتوی



راولپنڈی(سی ایم لنکس) سابق وفاقی وزیر برائے مذہبی امور حامد سعید کاظمی کے خلاف حج کرپشن کیس کی سماعت نو جون تک ملتوی کر دی گئی۔ راولپنڈی میں اسپیشل جج سنٹرل میاں خالد شبیر نے حامد سعید کاظمی ،، راوٴ شکیل اور آفتاب اسلام کے خلاف حج کرپشن کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت سابق ڈی جی حج راوٴ شکیل پیش نہیں ہوئے جس کے باعث استغاثہ کے چار گواہوں کے بیان قلمبند نہیں کئے جا سکے۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر استغاثہ کے گواہوں کو دوبارہ طلب کرتے ہوئے مزید سماعت نو جون تک ملتوی کر دی۔
   Tuesday 5, June 2012

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


Recent Posts

Blogger Widgets
Advertise Now!