مہمند ایجنسی(سی ایم لنکس) سلالہ چیک پوسٹ پر شدت پسندوں کے حملے میں چار سکیورٹی اہلکار زخمی جبکہ بیس شدت پسند مارے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شدت پسندوں نے علی الصبح مہمند ایجنسی میں پاک افغان بارڈر کے نزدیک واقع سلالہ چیک پوسٹ پر حملہ کیا۔ حملے میں چار سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوئے۔ سیکیورٹی فورسز نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے شدت پسندوں کو پسپا کر دیا۔ جوابی کارروائی میں بیس شدت پسند مارے گئے
Tue, 06/05/2012
0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔