Sunday, June 3, 2012

پنجاب سے700میگا واٹ بجلی چھینی گئی،شہباز شریف


 لاہور(سی ایم لنکس)وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب سے700میگا واٹ بجلی چھینی گئی ہے جس کی کمی کا ہمیں سامنا ہے، انہوں نے یہ بات لاہور میں ٹھوکر نیاز بیگ کے علاقے میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج میں شریک شرکاء سے خطاب میں کیا .شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کا تاجر آل لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے پریشان ہے جبکہ حکمران اپنے اوپر کروڑوں روپے خرچ کرتے ہیں.لوڈ شیڈنگ دہشت گردی بن کر تباہی مچار ہی ہے.اس موقع پر مظاہرین نے گو زرداری گو اور حکومت کے خلاف نعرے لگائے .


0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


Recent Posts

Blogger Widgets
AD DESCRIPTION
AD DESCRIPTION
AD DESCRIPTION
Advertise Now!