
اسلام آباد(سی ایم لنکس) اسلام آباد ائیر پورٹ پر فرانس جانے والے مسافر سے سات کلو گرام ہیروئن برآمد ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد ائیر پورٹ پر فرانس جانے والے مسافر سے 7 کلو گرام ہیروئن برآمد ہوئی۔ مسافر نجی ائیر لائن ای کے 615 کے ذریعے فرانس جانا چاہتا تھا۔ ایر پورٹ پر سامان کی تلاشی کے دوران ملزم کے بیگ سے ہیروئن برآمد ہوئی، ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
Sun, 06/03/2012
0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔