Sunday, June 3, 2012

کراچی: مختلف علاقوں سے 3 افراد کی لاشیں برآمد


کراچی: کراچی کے مختلف علاقوں سے تین افراد کی لاشیں ملی ہیں جنہیں فائرنگ کر کے قتل کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق اورنگی ٹاون نمبر سات سے دو افراد کی لاشیں ملیں ہیں جنہیں نامعلوم افراد پھینک کر فرار ہوگئے، ذرائع کا کہنا ہے ان افراد کو کسی اور جگہ قتل کیا گیا اور لاشیں یہاں پھینکی گئیں۔ ادھر لیاقت آباد کے علاقے سے بھی ایک شخص کی گولیاں لگی لاش ملی ہے، مقتولین کی شناخت نہیں ہوسکی۔

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


Recent Posts

Blogger Widgets
Advertise Now!