سنو وائٹ اینڈ دی ہنٹس مین کا پہلے روز 2 کروڑ ڈالر کا بزنس

برائی کی دنیا اور شہزادی کی جنگ نے امریکی باکس آفس پر قبضہ جما لیا، ہالی ووڈ فلم ’’سنو وائٹ اینڈ دی ہنٹس مین ‘‘ نے ریلیز کے پہلے ہی دن دو کروڑ ڈالر سے زائد کمالئے۔
بچوں کی کہانی ’’سنو وائٹ ‘‘ کی فلم نے ایک روز میں دو کروڑ تین لاکھ ڈالرز کا بزنس کیا۔ فلم میں شیطانی جادوگرنی ہنٹس مین کو سنو وائٹ کے قتل کا حکم دیتی ہے۔ باکس آفس پر ایک ہفتے سے حکمرانی کرنے والی ’’مین ان بلیک تھری‘‘ تیراسی لاکھ ڈالرز ہی کما سکی اور دوسرے نمبر پر چلی گئی۔
0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔