مری کے قریب بس الٹنے سے تین خواتین سمیت 15 زخمی

June 11, 2012,
مری(سی ایم لنکس) موہڑہ شریف عرس سے واپس آنے والے زائرین کی بس الٹنے سے تین خواتین سمیت پندرہ افراد زخمی ہوگئے۔موہڑہ شریف عرس سے واپس آنے والے زائرین کی بس کلڈنہ کے قریب الٹ گئی جس کے نتیجے میں تین خواتین سمیت پندہ افراد شدید زخمی ہوگئے۔ریسیکو ون ون ٹو ٹو نے زخمیوں کو تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال مری اور سی ایم ایچ منتقل کردیا جہاں پانچ مسافروں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔زخمیوں کا تعلق لاہور کے مختلف علاقوں سے بتایا جارہاہے۔
0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔