جنوبی وزیرستان: ڈرون حملہ، 10 عسکریت پسند ہلاک

جنوبی وزیرستان: ڈرون حملہ، 10 عسکریت پسند ہلاک
وانا: جنوبی وزیرستان کے علاقے بیرمل میں ڈرون حملے میں دو اہم عسکریت پسند کمانڈرز سمیت دس عسکریت پسند ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔ میزائل حملہ پاک افغان سرحدی علاقے بیرمل کے ایک گاؤں وچہ ڈانہ میں ہوا۔ ہلاک ہونے والوں میں ملا نظیر گروپ کے دو اہم کمانڈر بھی شامل ہیں۔ جنوبی وزیرستان میں دو دنوں میں یہ دوسرا حملہ ہے، دعوی کیا گیا ہے کہ ڈرون حملے میں کمانڈر ملنگ خان اورغلام خان بھی ہلاک ہوئے ہیں۔
0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔