ایساف کمانڈرجنرل جان ایلن کی چیف آف آرمی اسٹاف سے ملاقات
راولپنڈی(سی ایم لنکس)ایساف کمانڈرجنرل جان ایلن نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اشفاق پرویزکیانی سے ملاقات کی ہے۔ پاکستان کے دورے پرآئے ایساف کمانڈرجنرل جان ایلن نےجی ایچ کیو راولپنڈی میں پاکستان کے فوجی حکام سے ملاقات کی۔پاکستانی وفد کی قیادت جنرل کیانی کررہےتھے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں سرحدی آپریشن اوراتفاقیہ واقعات کی روم تھام کیلئے بات چیت کی گئی۔
0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔