Sunday, May 13, 2012

توہین عدالت کا قانون صرف مجھ پر آزمایا گیا ،گیلانی



لندن(سی ایم لنکس) وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ توہین عدالت کا قانون صرف مجھ پر آزمایا گیا۔لندن میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وزیرا عظم کیلئے نواز شریف شارٹ کٹ نہ ڈھونڈیں ۔ان کا کہنا تھا کہ مہران بینک کیس اسکینڈل بیس سال سے زیر التواء ہے ۔ان کا کہنا تھاکہ توہین عدالت کا قانون صرف مجھ پر آزمایا گیا۔

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


Recent Posts

Blogger Widgets
Advertise Now!