Sunday, May 13, 2012

امریکی دھمکیاں ملک کوکمزور کرنے کی سازش ہیں،فضل الرحمان


 

اسلام آباد(سی ایم لنکس)جمیعت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے دھمکیاں پاکستان کو مزید کمزور کرنے کی سازش ہیں۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ سب کو متحد ہوکر موجودہ حالات کا سامنا کرنا ہوگا۔

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


Recent Posts

Blogger Widgets
Advertise Now!