Saturday, May 12, 2012

وزیر اعظم گیلانی ملک کی بدنامی کا باعث بن رہے ہیں ،نثار



خوشاب (سی ایم لنکس)مسلم لیگ ن کے رہنما چوہدری نثار نے کہا ہے کہ ملک پر آج ڈاکوؤں اور لٹیروں پر قبضہ ہے ۔یہ بات انہوں نے خوشاب میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔ان کا کہنا تھا کہ ملک کا وزیر اعظم سزایافتہ ہے جو کہ دنیا بھر میں ملک کی بدنامی کا باعث بنا رہا ہے۔چوہدری نثار نے کہا کہ زرداری کی ڈکیتیوں کیخلاف قوم میدان میں آئے کیونکہ آج گھر پر رہنا گناہ ہے،انہوں نے کہا کہ عوام کو کھلاڑی نما اناڑی کیخلاف فیصلہ دینا ہے،ان کاکہنا تھا کہ پاکستان پر ڈاکوؤں اور لٹیروں کا قبضہ ہے،آج ملک میں صدر و وزیر اعظم دونوں سزایافتہ ہیں۔

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


Recent Posts

Blogger Widgets
Advertise Now!