Sunday, May 13, 2012

کراچی :معروف عالم دین اسلم شیخوپوری قتل



کراچی(سی ایم لنکس) کراچی کے علاقے دھوراجی بہادر آباد میں فائرنگ سے معروف عالم دین مولانا اسلم شیخوپوری کو قتل کردیا گیا ۔ سمیت دو افراد جاں بحق اور دو سیکیورٹی گارڈ زخمی ہوگئے.پولیس کے مطابق مولانا اسلم شیخو پوری کارمیں جارہے تھے کہ دھوراجی بہادر آباد میں نامعلوم افراد نے ان کی گاڑی پر فائرنگ کردی جس سے اسلم شیخو پوری ان کے ساتھی محمد سفرین اور دو محافظ شدید زخمی ہوگئے. انہیں طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں مولانا اسلم شیخوپوری اور محمد سفرین زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


Recent Posts

Blogger Widgets
Advertise Now!