حکمران عوام کے حقوق سلب کرنے ميں مصروف ہيں، سينيٹر طلحہ محمود
اسلام آباد(سی ایم لنکس) سينيٹ کي قائمہ کميٹي برائے داخلہ کے چيئرمين سينيٹر طلحہ محمود نے کہا کہ سيدنا صديق اکبر نے عوام کو حقوق ديئے جبکہ موجودہ حکمران عوام کے حقوق سلب کرنے ميں مصروف ہيں. اسلام آباد ميں سيدنا صديق اکبر سيمينار سے خطاب ميں سينيٹر طلحہ محمود کا کہنا تھا کہ موجودہ حالات ميں عوام کو زيادہ سے زيادہ ريليف ديا جائے. اس موقع پر ليفٹيننٹ جنرل (ر) عبدالقيوم، پروفيسر ڈاکٹر انيس احمد سميت ديگر مقررين کا کہنا تھا کہ اٹھارويں ترميم کي بعض شقيں ملک ميں مزيد انتشار کا سبب بن رہي ہيں. ملک کو متحد رکھنے کيلئے ضروري ہے کہ تعليم کا نظام اور نصاب يکساں ہو
0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔