کالا باغ ڈيم پاکستان کي بقا کيلئے ناگزير ہے، صاحبزادہ فضل کريم
لاہور(سی ایم لنکس) سني اتحاد کونسل کے چيئرمين صاحبزادہ فضل کريم کا کہنا ہے کہ کالاباغ ڈيم پاکستان کي بقا کے لئے ناگزيرہے،ڈيم نہ بننے سے ملک کو سالانہ 132 ارب روپے کا نقصان ہورہاہے.لاہورميں سني يوتھ ونگ کے عہديداروں کي تقريب حلف برداري سے خطاب کرتے ہوئے صاحبزادہ فضل کريم کا کہنا تھا کہ نئے بجٹ ميں تھرکول منصوبے کے لئے پانچ ارب روپے مختص کئے جائيں کيونکہ توانائي کا بحران ملک کي جڑيں کھوکھلي کررہاہے.توانائي کے بحران کے حل کو دفاع کي طرح اہميت دي جائے.ان کا کہنا تھا کہ نيٹو سپلائي کي بحالي قومي خودکشي کے مترادف ہوگي،پاکستان کو دوسروں کي خاطر اپني سلامتي داوپر نہيں لگاني چاہيئے
0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔