Friday, May 11, 2012

پاک فضائیہ کا میراج طیارہ گر کر تباہ



کراچی(سی ایم لنکس)کراچی کے مسرور ائربیس سے اڑنے والا فضائیہ کا میراج فائیو لڑاکا طیارہ بلوچستان کے علاقے حب کے قریب گر کرتباہ ہوگیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق حادثے میں پائلٹ محفوظ رہا۔ طیارے گرنے کی وجوہات سامنے نہیں آسکی ہیں۔

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


Recent Posts

Blogger Widgets
Advertise Now!