Wednesday, May 2, 2012

امریکی شہریت کیلئے درخواست نہیں دی، حسین حقانی

 واشنگٹن (سی ایم لنکس)امریکا میں سابق پاکستانی سفیر حسین حقانی نے کہا ہے کہ میموکمیشن فوجداری ٹرائل کررہاہے۔ اس کیلئےضابطے کی کارروائی ضروری ہے۔ میمو کمیشن میں حسین حقانی نے اپنے جواب میں کہاکہ انہوں نے کبھی امریکی شہریت کی درخواست دی اور نہ ہی مستقبل میں ایسا ارادہ ہے ۔ حسین حقانی نے کمیشن کو یہ بھی بتایا کہ ان کی یا ان کی اہلیہ کی امریکا میں کوئی جائیداد نہیں ہے ۔

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


Recent Posts

Blogger Widgets
Advertise Now!