Wednesday, May 23, 2012

وزیراعظم گیلانی سے رحمان ملک کی ملاقات



اسلام آباد(سی ایم لنکس) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ کراچی میں بے گناہ افراد کی ہلاکت کے ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کرکے فوری گرفتار کیا جائے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی سے وفاقی وزیرداخلہ رحمان ملک نے ملاقات کی۔ملاقات میں کراچی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیرداخلہ رحمان ملک نے وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کو کراچی کی موجودہ صورتحال سے آگاہ کیا۔ وزیراعظم نے وزیرداخلہ کو ہدایت کی کہ کراچی میں امن قائم کرنے کیلئے صوبائی حکومت کو ہر ممکن مدد دی جائے اور کراچی میں بے گناہ افراد کی ہلاکت کے ذمہ داروں کو فوری گرفتار کیا جائے۔
   

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


Recent Posts

Blogger Widgets
Advertise Now!