سربرہ اجلاس: اوباما، زرداری باضابطہ ملاقات کا امکان نہیں
واشنگٹن: وائٹ ہائوس نے کہا ہے کہ امریکی صدر بارک اوباما اور صدر زرداری کے درمیان شکاگو سربراہ اجلاس کے موقع پر کسی باضابطہ ملاقات کا امکان نہیں۔ وائٹ ہائوس کے نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر کا کہنا تھا کہ صدر بارک اوباما اور افغان صدر حامد کرزئی کے درمیان اتوار کو ملاقات ہوگی۔ وائٹ ہائوس نے مزید بتایا کہ کہ امریکی صدر کی افغان ہم منصب سے ملاقات نیٹو سربراہ اجلاس سے قبل ہوگی۔ تاہم وائٹ ہائوس کے ترجمان کا کہنا تھا کہ شکاگو میں نیٹو سربراہ اجلاس کے موقع پر صدر زرداری اور صدر اوباما کے درمیان علیحدہ سے کسی ملاقات کا امکان نہیں
0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔