Sunday, May 13, 2012

عوام کی طاقت سے گیلانی کو فیصلہ قبول کروائیں گے ،غوث علی شاہ



ٹھٹھہ(سی ایم لنکس)مسلم لیگ ن سندھ کے صدر غوث علی شاہ نے کہا ہے کہ ن لیگ عوام کی طاقت سے گیلانی کو سپریم کورٹ کا فیصلہ قبول کروائے گی ۔یہ بات انہوں نے ٹھٹھہ میں گو گیلانی گو ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔انہوں نے کہا کہ ملک میں جلد لانگ مارچ کیا جائے گا ،وزیر اعظم کو بھاگنے کا راستہ بھی نہیں ملے گا ۔اس موقعے پر ماروی میمن نے کہا کہ اب ملک پر کرپٹ حکمران حکومت کررہے ہیں اور ن لیگ ایسے وزیر اعظم کو نہیں مانتی ۔

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


Recent Posts

Blogger Widgets
Advertise Now!