Sunday, May 6, 2012

صدر کو سوئس حکام کے حوالے نہیں کر سکتے: گیلانی

 
اسلام آباد(سی ایم لنکس) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ صدر کو سوئس حکام کے حوالے نہیں کر سکتے ۔ملکی تاریخ میں پہلی بار کسی منتخب صدر نے پارلیمنٹ سے 5 ویں بار خطاب کیا' میں کئی مرتبہ رکن اسمبلی اور وزیر رہا' مسلم لیگ (ن) عدلیہ پر اثر انداز ہو رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے پارٹی وزراء سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ شہید بے نظیر بھٹو کے ساتھ 22 سال کے عرصے سے زائد کا م کیا' انہوں کہا کہ شریف برادران نے اپنی پارٹی اور قوم کو گمراہ کئے رکھا اور ان کے کیسز ابھی بھی عدالتوں میں زیر التواء ہیں' صرف پارلیمنٹ ہی وہ ادارہ ہے جو آئین میں ترمیم کر سکتی ہے

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


Recent Posts

Blogger Widgets
Advertise Now!