Tuesday, May 15, 2012

نیٹو سپلائی پر تمام اداروں سے مشاورت جاری ہے،کائرہ



اسلام آباد(سی ایم لنکس) وفاقی وزیر اطلاعات قمر الزمان کائرہ نے کہا ہے کہ نیٹو سپلائی پر تمام اداروں سے مشاورت جاری ہے۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ نیٹو سپلائی کھولنے سے متعلق حتمی فیصلہ مزید مشاورت کے بعد ہوگا۔ان کاکہنا تھاکہ تمام اداروں سے کہا ہے کہ وہ اپنی ورکنگ مکمل کرلیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ نیٹو سپلائی پر تمام اداروں سے مشاورت جاری ہے تاہم ملکی وقار پر کوئی سمجھوتا نہیں کیاجائیگا۔

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


Recent Posts

Blogger Widgets
Advertise Now!