وزیرا عظم گیلانی نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا
اسلام آباد(سی ایم لنکس) وزیرا عظم یوسف رضا گیلانی نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا ۔ابھی کابینہ کی دفاعی کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں جاری ہے ۔اجلاس میں اہم قومی معاملات سمیت دیگر متعلقہ امور پر غور کیا جارہا ہے،جس کے بعد اب وزیر اعظم گیلانی نے وفاقی کابینہ کا اجلاس بھی کل طلب کرلیا ہے۔
0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔