Monday, May 21, 2012

شریف برداران کوعوام کی لوٹی ہوئی دولت واپس لاناہوگی،رحمان ملک



اسلام آباد(سی ایم لنکس) وفاقی وزیرداخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ انٹر پول بتیس ملین ڈالرز منی لانڈرنگ پرانٹر پول تیزی سے کام کررہا ہے۔یہ بات انہو ں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔ان کا کہنا تھا کہ شریف برداران کوعوام کی لوٹی ہوئی دولت واپس لاناہوگی۔ انہوں نے مزید کہاکہ وزیراعلی پنجاب شہبازشریف بیان بازی کے بجائے صوبے میں کرپشن پرکنٹرول کرنے کے اقدامات کریں۔ وفاقی وزیرداخلہ رحمن ملک نے کہاکہ وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کوسپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل کا پورا حق حاصل ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت کے خلاف تمام سازشیں ناکام بنادی جائیں گی۔

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


Recent Posts

Blogger Widgets
Advertise Now!