Wednesday, May 23, 2012

قوم پرستوں کے معاملے پر مولا بخش چانڈيو اور رحمان ملک ميں تلخ کلامي


   

اسلام آباد(سی ایم لنکس)وفاقي کابينہ کياجلاس ميں سندھ کے قوم پرستوں کے ايشو پر مولابخش چانڈيونے وفاقي وزير داخلہ رحمان ملک پر تنقيد کرتے ہوئے کہا کہ انہيں قوم پرستوں کو نواز شريف کي حمايت ملنے کا بيان نہيں دينا چاہيے تھا.ذرائع کے مطابق وفاقي کابينہ کے اجلاس ميں جب سندھ کي سياسي صورتحال اور خصوصاً ہڑتال کے واقعات پر بات ہوئي تو وفاقي وزير مولابخش چانڈيو نے تنقيد کرتے ہوئے کہاکہ رحمان ملک کو قوم پرستوں کو نوازشريف حمايت ملنے کا بيان نہيں دينا چاہيے تھا، ہم نے سندھ ميں ووٹ لينے جاناہے،قوم پرست ہمارے بھائي ہيں اور ہم نے انہيں ساتھ لے کر چلنا ہے.

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


Recent Posts

Blogger Widgets
Advertise Now!