شہباز حکومت کے خاتمے تک جلسوں کا سلسلہ جاري رہيگا ، امتياز وڑائچ
لاہور(سی ایم لنکس) پيپلزپارٹي وسطي پنجاب کے صدر امتياز صفدر وڑائچ نے کہا ہے کہ صدر زرداري اور وزيراعظم سے اظہار يک جہتي کيلئے ريليوں اور جلسے جلوسوں کا سلسلہ شہباز شريف کي حکومت کے خاتمے تک جاري رہے گا. لاہور سے شيخوپورہ جانيوالي ريلي کي قيادت کرتے ہوئے امتياز صفدر وڑائچ نے کہا کہ شہباز شريف وزيراعلي? ہوتے ہوئے وفاق کے خلاف جلوس نکال رہے ہيں، ليپ ٹاپ کي صورت ميں لوٹ مار کا سلسلہ جاري ہے. امتياز صفدر وڑائچ کا کہنا تھا کہ پيپلزپارٹي سڑکوں پر آگئي ہے اب شہباز حکومت کيخلاف دما دم مست قلندر ہوگا، نثارعلي خان جان ليں کہ برطاني وزير اعظم نے يوسف رضا گيلاني کو مشکل گھڑي ميں تعاون کي يقين دہاني کرادي ہے.
0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔