Saturday, May 5, 2012

ملک خطرات سے دوچار ہے ،چوہدری نثار



ٹیکسلا(سی ایم لنکس) قائد حزب اختلاف چوہدری نثار نے کہا ہے کہ پاکستان خطرات سے دوچار ہے،ملک کو اناڑیوں اور کھلاڑیوں دونوں سے خطرہ ہے ۔یہ بات انہوں نے ٹیکسلا میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔ان کا کہنا تھا کہ عوام جانتے ہیں کس نے ملک کیلئے کیا کیا۔انہوں نے حکومت کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ دیکھیں تین دن کے نوٹس پر اتنی عوام جمع ہوگئی ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کی ایک آواز پر عوام کی بڑی تعداد سڑکوں پر آگئی ہے ۔چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ ملک کو خطرہ اناڑیوں سے بھی ہے۔

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


Recent Posts

Blogger Widgets
Advertise Now!