Thursday, May 10, 2012

ميمو تحقيقاتي کميشن کو مزيد چار ہفتے کي مہلت مل گئي


 

اسلام آباد(سی ایم لنکس) سپريم کورٹ نے ميموگيٹ کے تحقيقاتي کميشن کو کام مکمل کرنے ميں مزيد چار ہفتوں کو مہلت دے دي ہے ، وفاق نے اس مہلت کو ديئے جانے کي عدالت ميں مخالفت کي . ميموکميشن کي مدت ميں توسيع سے متعلق درخواست پر سپريم کورٹ ميں چيف جسٹس کي سربراہي ميں 10 رکني خصوصي بنچ نے سماعت کي، يہ درخواست کميشن کے سيکريٹري نے دائر کي تھي، آج عدالت ميں اٹارني جنرل پيش نہيں ہوئے تاہم ڈپٹي اٹارني جنرل نے پيش ہوکر مدت توسيع کي مخالفت کي ، عدالت نے وجہ پوچھي تو انہوں نے کہاکہ انہيں ايسا کہنے کي ہدايات دي گئي ہے، پھر عدالت نے ميموکميشن کي مدت ميں 4 ہفتوں کي توسيع کردي اور حکم ميں لکھا کہ ميموکميشن کي کارروائي حتمي مرحلے ميں داخل ہوچکي ہے، حکومت نے اسکي مدت بڑھانے کي مخالفت تو کي مگر وجہ نہيں بتائي ہے.

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


Recent Posts

Blogger Widgets
Advertise Now!