Saturday, May 5, 2012

ڈرون حملے ملکی خودمختاری کیخلاف ہیں،دفتر خارجہ

 اسلام آباد(سی ایم لنکس)دفتر خارجہ نےشمالی وزیرستان میں ڈرون حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئےکہا ہے کہ ڈرون حملے ملکی خودمختاری کیخلاف ہیں ۔ترجمان دفترخارجہ نےجاری بیان میں کہا ہے کہ ڈرون حملوں پر پاکستان کا موقف واضح ہے،یہ پاکستانی خود مختاری کےخلاف ہیں۔اوربین الاقوامی قانون ڈرون حملے کی اجازت نہیں دیتا۔ترجمان دفتر خارجہ کا مزید کہناتھا کہ ڈرون حملے شدت پسندی کو جنم دیتے ہیں۔

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


Recent Posts

Blogger Widgets
Advertise Now!