عدالت کے تفصيلي فيصلے پر حيرت نہيں ہو ئي،وزير اعظم يوسف گيلاني
لندن(سی ایم لنکس) وزير اعظم يوسف رضا گيلاني نے کہا ہے کہ توہين عدالت کيس ميں عدالت کي جانب سے آنے والے تفصيلي فيصلے پر مجھے حيرت نہيں ہو ئي،عدالتي فيصلے پر اپنے رد عمل ميں وزير اعظم گيلاني کا کہنا ہے کہ مجھے معلوم تھاکہ جب ميں پاکستان سے باہرجاو?ں گاتب ہي تفصيلي فيصلہ آئيگا.تفصيلي فيصلے پر انہوں نے اپنا موقف بيان کرتے ہو ئے کہا کہ مجھے اپيل کاپوراحق ہے اور اسي حق کے تحت فيصلے کيخلاف اپيل کرونگا.نوازشريف اورعمران خان کوزيادہ تکليف ہے توپہلے قومي اسمبلي کے ممبربنيں،رکن قومي اسمبلي بن کر مجھ بات کريں.اپنے دورے پر بات کرتے ہو ئے کہا يوسف گيلاني نے جيو نيوز سے گفتگو ميں کہا کہ دورہ برطانيہ انتہائي ضروري تھاجو بہت کامياب جارہاہے.
0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔