ایسا لگتا ہے کہ ملک میں نئے صوبوں کے علاوہ کوئی مسئلہ نہیں ،رئیسانی
اسلام آباد(سی ایم لنکس) وزیراعلیٰ بلوچستان اسلم رئیسانی نے کہا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ ملک میں نئے صوبوں کے علاوہ کوئی مسئلہ نہیں ۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چار سال اسلام آباد کے چکر لگا لگا کر تھک گیا۔ان کا کہنا تھا کہ حکومت اور اپوزیشن صوبوں پر لڑائی ہے ۔اسلم رئیسانی نے مزی کہا کہ حکومت اور اپوزیشن دونوں میں عوامی مسائل سے دلچسپی نہیں ہے ۔
0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔