
واشنگٹن
(سی ایم لنکس)امريکا ميں پاکستاني سفير شيري رحمان نے کہا ہے کہ پاکستان چاہتا ہے کہ امريکي صدر سلالہ واقعے پر معافي مانگيں.پاک امريکا تعلقات کي صورت حال پر امريکا ميں پاکستان کي سفير کا کہنا ہے کہ پاکستان اورامريکا کے مشترکہ مفادات ہيں،بد قسمتي سے دونوں ممالک کے تعلقات 6ماہ سے خراب ہيں. شکاگوکانفرنس ميں پاکستان کوغيرمشروط دعوت مثبت کاميابي ہے.افغان صورت حال پر گفتگو ميں شيري رحمان کا کہنا ہے کہ افغانستان ميں مداخلت نہيں چاہتے،سلامتي کاکنٹرول پرامن طورپرچاہتے ہيں،پڑوسي ملک افغانستان ميں کنٹرول کي پرامن منتقلي سے خطے ميں استحکام آئيگا.
0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔