اپنا موقف پیش کرنا ن لیگ کا جمہوری حق ہے، خورشید شاہ
سکھر(سی ایم لنکس) وفاقی وزیر سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ لوگوں کے پاس جاکر اپنا موٴقف پیش کرنا مسلم لیگ ن کا جمہوری حق ہے لیکن کسی صوبے کا وفاق پر حملہ تشویش ناک ہوگا۔ سکھر میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے خورشید کا کہنا تھا کہ کوئی صوبہ اگر وفاق پر حملہ کرتا ہے تو پھر ہمیں بھی جوابی کارروائی کا حق ہے۔ خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ سندھ میں بلدیاتی انتخابات عام انتخابات سے پہلے ہوں گے۔
0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔