Wednesday, May 23, 2012

موجودہ حکومت چور دروازے سے نہيں آئی: وزیر اعظم گیلانی

اسلام آباد(سی ایم لنکس)وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت چور دروازے سے نہيں آئی ۔ مخالفین ۔۔ اگلی باری پھر زرداری ۔۔ کے نعرے سے خوفزدہ ہيںاسلام آباد میں سی ڈی کے منصوبوں کے افتتاح کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم گیلانی کا کہنا تھا کہ سابقہ حکومتيں عوام کی طاقت کے بجائے کسی کی بيساکھيوں پر آتی تھيں ۔۔ اب غيرآئينی اور چور دروازے سے حکومتيں نہيں بدليں گےوزیر اعظم کا کہنا تھا کہ يہ پہلی جمہوری حکومت ہوگی جو پانچواں بجٹ پيش کرے گی ۔۔۔ جس کے بعد  ہال ۔۔۔ اگلی باری پھر زرداری ۔۔۔ کے نعروں سے گونج اٹھا ۔۔۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ مخالفین کو موجودہ حکومت کی کارکردگی سے خطرہ ہے ۔۔ جتنے کام موجودہ حکومت نے کئے، اتنے کسی نے نہيں کئے ۔۔ وہ اپنی کارکردگی کی بناء پر عوام کے پاس جائيں گے۔۔






0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


Recent Posts

Blogger Widgets
Advertise Now!