Friday, May 18, 2012

پاکستان سے امريکي سفارتخانے کے 4 کنٹينرز کابل پہنچ گئے


  

اسلام آباد (سی ایم لنکس) امريکي سفارتخانے کے 4 کنٹينرز پاکستان سے لے جانے کي اجازت دے دي گئي ہے اور يہ کنٹينرز سفارتي سامان لے کر پاکستان سے کابل پہنچ گئے. اسلام آباد ميں امريکي سفارتخانے کے حکام نے کہا کہ وہ کنٹينرز کي کابل پہنچنے کي تصديق کرتے ہيں. حکام کے مطابق يہ کنٹينرز نيٹو سے تعلق نہيں رکھتے اور ان ميں صرف سفارتخانے کا سامان ہے جس ميں کمپيوٹر اور دفتري سامان شامل ہے. حکام کا کہنا تھا کہ سفارتي سامان کے 300 ٹرک پاکستان ميں پھنسے ہوئے ہيں اور ان ميں سے صرف 4 بحال ہوئے ہيں.

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


Recent Posts

Blogger Widgets
Advertise Now!